پاک ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے، افغانستان کے پڑوسیوں کی حیثیت سے پاکستان اور ایران کا امن اور استحکام سے براہ راست تعلق ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے ایران کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری کی ملاقات ہوئی، ملاقات … پاک ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے، وزیراعظم عمران خان پڑھنا جاری رکھیں